: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ون رینک ون پنشن (اوآراوپی) میں مبینہ بے
ضابطگیوں کے سبب سابق فوجی رام کشن گریوال کے خودکشی کئے جانے پر افسوس کا
اظہار کیا ہے اور حکام سے اس
معاملے میں رپورٹ دینے کو کہا ہے۔ صوبیدار گریوال اوآراوپی کو وعدے کے مطابق مکمل طور پر نافذ نہ کئے جانے کی مخالفت میں جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کر رہے تھے۔ انہوں نے گزشتہ رات خود کشی کر لی۔